تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 8:1

برا زیل میں خو اجہ سر اؤ ں کے درمیان مقابلہ حسن

ریو ڈی جنیرو …این جی ٹی…بر ازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں خوا جہ سراؤں کے درمیا ن مقا بلہ حسن کا انعقا د کیا گیا ۔ اس منفرد مقابلہ میں پینتس سال سے کم عمر اٹھا ئیس خواجہ سراؤں نے حصہ لیا جن کا میک اپ ،زلفیں اور جلوے کسی عام حسینہ سے کم ہر گز نہیں تھے ۔ اس سال یہ مقابلہ Raika Ferrazنامی خواجہ سر ا نے جیت کرہیرو ں سے مزین تاج اپنے سر پر سجا لیا ۔ Raikaکو نہ صرف نو مبر میں تھائی لینڈ میں ہو نے واےMiss International Queen 2013میں بر ازیل کانما ئندگی کا اعزا زبھی حاصل ہو گابلکہ انہیں آ پریشن کے ذریعے اپنی جنس بدلنے کا موقع بھی فراہم کیا جا ئے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.