تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 9:38

تیرہ ہزا ر فٹ کی بلندی سے کشتی پر بیٹھ کر چھلا نگ لگا نے کا کا رنا مہ

نیویارک…این جی ٹی…امریکا میں کشتی را نی کے ما ہر شخص نے ہیلی کا پٹر کے ذریعے تیرہ ہزار فٹ کی بلندی سے کشتی پر بیٹھ کر پا نی پر لینڈ کر کے منفرد کا ر نامہ سر انجا م دیا ہے۔اس کھلاڑی نے بلا خوف اور بغیر کسی احتیا طی تدابیر کے اونچا ئی سے چھلا نگ لگا ئی اور تیز رفتا ری سے فضا ء سے پا نی تک کا فا صلہ طے کیا۔ہو ا کے دبا ؤ کے با عث اس شخص نے اپنے سے منسلک پیراشوٹ کا استعمال بھی کیا اور چپوّ کے بجا ئے اپنے ہا تھوں سے پا نی میں تیرا کی کے دوران اپنا جسما نی توازن بر قرار رکھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.