تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 10:26

بر طانیہ : دنیا کا پہلا تہہ ہو نے والا بائیک ہیلمٹ

لندن…این جی ٹی…عام طور پر مردو خواتین مو ٹر سائیکل چلاتے وقت سر پر حفاظتی ہیلمٹ اس لئے نہیں پہنتے کیونکہ اسے سنبھا لنا ایک مشکل کام سمجھا جاتاہے۔اسی مشکل کو آسان کر نے کیلئے بر طانیہ میں دنیا کا پہلا ایسا ہیلمٹ متعارف کر وایا گیا ہے جو تہہ ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس ہیلمٹ کو اس انداز میں تیار کیا گیا ہے جسے اپنی منزل پر پہنچنے کے بعد دوحصوں میں تہہ کرکے با آسانی لیپ ٹاپ کے کور،پرس یا بیگ میں رکھا جا سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.