تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 4:24

64 سال کی عمر میں بھی نوجوانوں کو مات دیتے بڑے میاں

کینٹکی…لگتا ہے یہ بڑے میاں اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ بس دل جوان ہونا چائیے، عمروں میں کیا رکھا ہے۔امریکی ریاست کینٹکی سے تعلق رکھنے والے 64سالہ رابرٹ نامی داد اابا اس عمر میں بھی ایسی ایسی ورزشیں کرتے ہیں کہ نوجوانوں کو بھی مات دے جائیں۔انہیں یہ شوق پچپن سال کی عمر میں لاحق ہوا اور تب سے لے کر اب تک رابرٹ بلا ناغہ مختلف قسم کی ایکسرسائز ایسی مہارت سے کرتے ہیں کہ بعض اوقات ہٹے کٹے نوجوان بھی ان سے ہارمان لیتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.