تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 6:18

باپ کا اپنی بیٹی سے والہانہ محبت کا اظہار!!

لندن …این جی ٹی …ایک بر طانوی باپ نے اپنی بیٹی سے والہانہ محبت کا اظہارکرتے ہوئے اپنی ننھی پری کیلئےLEDلائٹس سے مزین ایسا لباس بنایا ہے جسے پہن کر وہ ستاروں کی طرح روشن ہوگئی۔اس شخص نے عام لباس کے ساتھ بیٹری اور LEDلائٹس لگادی جو رات کی تاریکی میں روشن ہو کر ایک منفرد ہی نظارہ پیش کر تی ہیں۔اس بچی نے اپنے والد کے تیار کردہ اس جگمگ کرتے ڈریس کو پہن کر رات کی تاریکی میں گھوم پھر کر خوب سیر کی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.