تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 9:48

امریکی سابق صدر کینڈی کی کرسی اور دو جھنڈے نیلامی کیلئے پیش

نیویارک…امریکی سابق صدر جان ایف کینڈی کی آرام دہ کرسی اور دو جھنڈے نیلامی میں پیش کیے جائیں گے، امریکی سابق صدر جان ایف کینڈی جونیئر کی آرام دہ کرسی اور اوول آفس کی میز پر لہرانے والے دو جھنڈوں کو نیلامی میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، کرسی اور جھنڈوں کو 30 اکتوبرسینیویارک نمائش میں رکھا جائے گا۔ جبکہ ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں نیلامی 23 نومبر کو ہوگی، توقع کی جارہی ہے کہ کرسی 50 ہزار ڈالر اور جھنڈیایک لاکھ ڈالر میں فروخت ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.