تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 11:26

لندن:دنیا کا مہنگا ترین گلابی ہیرانمائش کیلئے پیش

لندن …این جی ٹی …اگلے ماہ سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں نیلامی سے قبل دنیا کا مہنگا ترین گلابی ہیرا لندن میں نمائش کیلئے پیش کردیا گیاہے۔ 59اعشاریہ6قیراط کا بیضوی کٹ والا یہ گلابی ہیرا" پنک اسٹار"دنیا کے بہترین تراشیدہ اور قیمتی ہیروں میں سے ایک ہے جو معروف نیلام گھر Sothebysکے تحت نیلامی کیلئے پیش کیا گیا ہے۔13نومبر کو جنیوا کے بیو رائیویج ہوٹل میں ہونے والی نیلامی میں اس نایاب اہمیت کے حامل گلابی ہیرے کو6کروڑ(60ملین)ڈالریعنی4اعشاریہ9کروڑ(49ملین)یورو کی ابتدائی بولی کیساتھ فروخت کیلئے پیش کیا جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.