تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 12:14

چینی خاتو ن کا9 فٹ لمبی زلفیں قربان کرنے کا فیصلہ

بیجنگ …این جی ٹی …چین میں سو لہ سال سے با ل نہ کا ٹنے والی خاتون نے اپنی نو فٹ لمبی زلفوں کو قر با ن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔57 سا لہ Ni Linmei,نوفٹ چھ انچ لمبی سیا ہ زلفوں کی ما لک ہیں جو انہوں16 برسوں کی محنت کے بعد حاصل کی ہیں ۔Linmei کا کہنا ہے کہ اتنی لمبی زلفیں رکھنا ا ن کے لیے شہرت اور اعز از کا باعث تو ہے لیکن اب ان کے لیے ان کی دیکھ بھا ل کر نا مشکل ہو تا جا رہا ہے اس لیے وہ اب سے چھٹکار ا حا صل کر نا چا ہتی ہیں ۔ Linmeiکا یہ فیصلہ سن کر ان جانے والے اور پڑ وسی ان کے گھر کا رخ کر رہے تا کہ ان کے تاریخی بالو ں کے سا تھ یا دگار تصویربنواکر اسے محفوظ کر سکیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.