تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 4:5

میکسکو میں بونوں کا عالمی دن منایا گیا

میکسیکو…میکسکو میں بونوں کا عالمی دن منایا گیا۔پست قد افراد کا احترام کرنے اور تعصب کا شکار نہ بنانے پر زور دیا گیا۔لاطینی امریکا کے ممالک میکسکو اور بولیویا میں اس دن کے حوالے سے تقاریب منعقد کی گئیں۔میکسکو یونیورسٹی میں ان افراد کے حقوق کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کیلئے کانفرنس کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔بولیویا میں بھی پستہ قد افراد کی بڑی تعداد جمع ہوئی اور ان کے ساتھ ہونے متعصبانہ رویے کے خاتمے پر زور دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.