تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 8:38

تھائی لینڈ میں سونڈ سے پینٹ برش پکڑ کر پینٹنگ کر نے والا ہا تھی

بنکاک…این جی ٹی… عا م طور پردنیا بھر میں ہا تھی سواری کے علا وہ دیگر منفرد صلا حیتیوں کا مظا ہرہ پیش کر تے نظر آتے ہی ہیں لیکن تھا ئی لینڈ میں ایک ایسا باصلاحیت ہا تھی بھی مو جو د ہے جو پینٹنگ کرتا ہے۔یہ ہاتھی اپنی سونڈ میں پینٹ برش پکڑ کر خوبصورت پھولوں کی تصا ویر بنا کر کئی سا لو ں سے اپنے اس منفرد فن کا مظا ہرہ کر رہا ہے۔دنیا بھر سے آئے ہوئے سیاح نا صرف اس ہا تھی کی صلا حیت سے متا ثر ہو تے ہیں بلکہ اس کی تیا ر کر دہ پینٹنگز کو خرید کر اس کی حوصلہ افزائی بھی کر تے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.