تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 9:41

خطر ناک مگرمچھوں کو اپنے منہ سے کھا نا کھلانے والاٹرینر

نیویارک…این جی ٹی…امریکی ریاست فلوریڈا کے ایڈونچرپارک میں ایک ٹرینر کو اپنے پالتو خطر ناک مگر مچھوں سے اس قدر پیار ہے کہ وہ انھیں کھانا اپنے منہ سے کھلاتا ہے۔یہ ٹرینر اس پارک میں22سالوں سے ان مگر مچھوں کی نگرانی اور رکھوالی کا کا م سر انجام سے رہاہے جبکہ اس محبت اور خطرناک کرتب کا مظاہرہ اس نے پہلی مر تبہ کیا۔اسکے سکھائے مگر مچھ بھی اس کے اشاروں کو سمجھتے ہیں اور اس کے منہ میں پکڑے گوشت یا کھانے کی دوسری چیزیں آرام سے لے کر کھاتے نظر آتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.