تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
27 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 5:21

امریکی خاتون نے گھوڑے کو انوکھا روپ دے ڈالا

نیویارک …این جی ٹی … ایک امریکی خاتون نے اپنے پالتو گھوڑے کوسفید رنگ کے پینٹ سے رنگتے ہوئے انوکھے روپ میں تبدیل کر دیا ہے ۔ امریکی ریاست اوہائیوسے تعلق رکھنے والی سینڈی نامی خاتون نے اپنے سیاہ رنگ کے گھوڑے پر منفرد پینٹ کر کے ناصرف اُسے خوفناک شکل میں بدل دیابلکہ خود بھی ڈراؤنا روپ دھار کر لوگوں کو ڈرانے میں مصروف ہو گئی۔رات کے وقت لوگ سینڈی کے گھر کے سامنے سے گزرتے ہوئے ڈراؤنے گھوڑے اورخوفناک حلیے میں سینڈی کو دیکھتے ہیں تو ایک بار ضرورڈر کر چیختے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.