تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 2:18

دریائی گھوڑا شکاری کے ہاتھ سے شکار چھین کر فرار

میکسیکو… این جی ٹی…منہ سے نوالا چھیننے کا محاورہ تو سبھی نے سنا ہوگا لیکن شکاری کے ہاتھ میں آیا ہوا شکار چھین کر لے جانے کا عملی مظاہرہ اس ویڈیومیں دیکھ لیجئے۔میکسیکو کے ساحل پر یہ دونوں حضرات اپنی شکار کی ہوئی مچھلیوں کے ساتھ فخریہ انداز میں فوٹو سیشن کروا رہے تھے کہ شاید ایک دریائی گھوڑے کو ان کا یہ گھمنڈ کچھ پسند نہ آیا اور ایک شخص کے ہاتھ سے مچھلی چھین کر لے گیا۔یہ سب کچھ اتنا اچانک ہوا کہ کوئی کچھ کر بھی نہ پایا اور دریائی گھوڑا مچھلی لے کر یہ جا اور وہ جا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.