28 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 6:52
دنیا کے طو یل القامت شخص کو جیون ساتھی مل گئی
استنبول …این جی ٹی …ترکی سے تعلق رکھنے والے دنیا کے طویل القامت شخص سلطان قوسین(Sultan Kosean) کوجیون ساتھی مل گئی ہے۔ آٹھ فٹ تین انچ قد کے حامل سلطان خو د سے دو فٹ سا ت انچ چھو ٹی Merve Diboکے ساتھ شا دی کی بندھن میں بندھ گئے ہے ۔30سالہ سلطا ن اور20 سالہ Dibo کی شا دی مکمل روایتی اندا ز میں ہو ئی جس میں ان کے قریبی عزیز و اقار ب نے زور وشو ر سے شر کت کی ۔ سلطان قوسین نے2009 میں دنیاکے طویل القامت فرد کا اعز ا ز حاص کیا تھا جبکہ ہا رمونز کی خرابی کے با عث اس کے بعد بھی ان کے قدمیں مسلسل اضا فہ جاری تھا جسے 2011 میں ایک آ پر یشن کے ذریعے دو ر کر کے ان کا مستقل بڑ ھتا ہو ا قد با لا ٓ خر روک دیا گیا ۔