تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 9:0

ڈریگن کی طرح آگ اگلنے والا دیوہیکل کدو

لندن…این جی ٹی… آپ نے کدو تو بہت دیکھے ہو ں گے لیکن کیا آپ نے کبھی ایسا کو ئی منفرد کدو دیکھا ہے جو ڈریگن کی طرح آگ اُگلتا ہو؟ اگر نہیں توآج ہم آپ کو ایک ایسا کدو دیکھارہے ہیں جو آگ کے شعلے ہوا میں بلند کر کے سب کو حیران کر دیتاہے۔یہ نا تو کو ئی جادو ہے اور نہ ہی نظروں کا دھوکہ بلکہ اس کدو کے اندر آگ بھڑکانے والا مکمل سامان رکھا گیا ہے جس کے بل بوتے پر یہ معصوم کدو آگ اُگل کر سب کو خوفزدہ کر دیتاہے جسے اندھیرے میں اُجالا کر نے کیلئے بطورِ لا لٹین بھی استعما ل کیا جا سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.