28 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 10:5
سعو دی گلو کار کا خواتین کی ڈرائیونگ کے حق میں مز احیہ گا نا ریلیز
ریاض…این جی ٹی…سعودی امریکی گلو کار نے ملک میں خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی کے خلاف ایک مزا حیہ گا نا انٹرنیٹ پر جا ری کر دیا ہے ۔ Hisham Fageehنامی اس گلو کار نے جمیکا سے تعلق رکھنے والے گلو کار Bob Marley کے گانےNo Woman,No Drive کی پیرو ڈی بناکر سعو دی عرب میں خواتین کی گاڑی ڈرائیور کرنے کی پابندی پر مزاحیہ انداز میں تنقید کی ہے ۔