29 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 8:28
14 فٹ طویل مو نچھوں کا مالک بھارتی شہری
نئی دہلی …این جی ٹی …14 فٹ طویل مونچھوں کے مالک بھارتی شہری کا نام گینز بک میں شامل کرلیا گیا ہے۔بھار تی ریا ست راجستھان کے شہر ی رام سنگھ چو ہا ن کی مونچھیں ایک دو نہیں پورے چو دہ فٹ لمبی اور ان کی دیکھ بھا ل کی لیے وہ روزانہ ان کی تر اش خرا ش کے سا تھ تیل کی مالش بھی کر تے ہیں۔ رام سنگھ نے اپنی مونچھوں پرگز شتہ32 سال کے دوران ایک بار بھی استرا نہیں چلا یا ۔ ان کی محنت ضا ئع نہیں گئی کیو نکہ دنیا کی سب لمبی مو نچھوں کے مالک کے طو ر پر ان کا نام گینز بک آ ف ورلڈ ریکار دمیں بھی درج کر لیا گیا ہے ۔