تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 8:28

فولڈنگ گٹار، جہاں چاہیں با آسانی ساتھ لے جائیں

نیویارک …این جی ٹی …امریکا میں ایسا گٹار متعارف کر وایا گیا ہے جسے فولڈ کرکے جہاں آپ کا دل چاہے با آسانی اپنے ساتھ لے جاسکتے ہیں۔اس گٹار کے اوپر ی حصے میں جہاں تار لگے ہوئے ہوتے ہیں وہاں پر مو جود ایک اسکروکو کھول کر اس گٹار کو فولڈ کر دیا جاتاہے ۔اس گٹار کو فولڈ کرنے کے بعد ایک عام بیگ میں ڈال کر کندھے پر لاد کر کہیں بھی با آسانی نقل وحرکت کی جاسکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.