تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 10:21

کولمبیا کے میڈیلین فیسٹول میں انوکھی گاڑیاں

بگوٹا…کولمبیا میں دیسی طریقوں سے بنی گاڑیاں سڑکوں پر فراٹے بھرنے آگئیں، کولمبیا کے میڈیلین فیسٹول میں انوکھی قسم کی گاڑیاں سڑکوں پر ریس کے لیے نکل آئیں ، کوئی غبارے کی شکل میں دوڑتی نظر ائی تو کوئی طیارہ بنی ہوا میں اڑنے کی بجائے سڑک کے مزے لے رہی تھی ، اس منفرد ریس کو دیکھنے 2 ہزار افراد موجود تھے، جو خوب محظوظ ہوتے رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.