29 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 22:44
سڑ کوں اورفٹ پا تھوں پر چپکی ببل گم پر فن پارے بنا نے والا آ رٹسٹ
نیویارک…این جی ٹی…کینوس پرتوبہت سے فنکا رتصویریں بنا تے ہیں تاہم لندن کا ایک آرٹسٹ سڑکوں اور فٹ پا تھو ں پر چپکی ببل گم پرفن پا رے بنا تا ہے ۔ Ben Wilson نامی یہ فنکار ان چیو نگم کے ایسے ٹکڑں کو جو سڑ کوں کو بد صو رت بنا رہے ہو تے ہیں رنگو ں اور بر ش کے استعما ل سے خوبصورت فن پاروں میں تبدیل کر دیتا ہے ۔ Wilson ابھی تک لند ن شہر کی سڑکوں پر آٹھ ہزار سے زا ئد چیو نگمز پر تصاویر او ر نقش و نگا ر بناچکا ہے ۔