تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 اکتوبر 2013
وقت اشاعت: 3:44

ہوٹل میں کھانوں سے سجی ٹیبل سے بندر ناشتہ لے اڑا

کولمبو… این جی ٹی…بندروں کی اچھل کو د اور نقصان دہ شرارتوں کی وجہ سے انھیں انسانی آبا دی والے علا قوں سے دور رکھا جا تا ہے لیکن بعض بندر ایسے بھی ہو تے ہیں جو اپنی شرارتوں سے باز نہیں آتے۔ سر ی لنکا میں جنگل کے قریب ایک ہو ٹل کے رہائشی ان شریر بندروں سے بے حد تنگ ہیں جو دبے پاؤں ہو ٹل میں آکر ان کے سامان کے ساتھ ساتھ کھانے کی اشیاء بھی چوری کر تے ہیں۔جیسے ہی کھانے کی ٹیبل سجائی جاتی ہے کوئی نہ کوئی کھلاڑی بندر دبے پاؤں آکر اپنی من پسند چیزیں ٹیبل سے اٹھا کر منٹوں میں فرار بھی ہو جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.