1 نومبر 2013
وقت اشاعت: 2:55
لندن میں بار ہ سو سا ل قدیم چینی فن پاروں کی نما ئش
لندن… این جی ٹی…لندن کے وکٹوریہ اینڈ البرٹ میو زیم میں با رہ سو سال قدیم چینی فن پا روں کی نما ئش کا آ غا ز ہو گیا ہے ۔ اس نمائش کے قدیم چینی مصوروں کی ستر سے زائد بہترین تصاویر نما ئش کے لیے پیش کی گئی ۔ ان تا ریخی تصا ویر میں سے بیشتر پہلی بار کسی بر طا نوی میو زیم میں رکھی گئی ہیں اسی لیے فن کے دلدادہ افراد کے لئے یہ نما ئش خا ص اہمیت کی حا مل ہے ۔لندن میں ہونے والی یہ چینی فن پا روں کی سب سے بڑ ی نما ئش ہے جس میں کینو س کے علا وہ سلک پر بنے فن پا رے بھی شا ئقین کی توجہ کا خا ص مر کز ہیں ۔