1 نومبر 2013
وقت اشاعت: 19:7
انسا ن ہے یا پھر میوزک کا آلہ،منہ سے دھنیں بجانے والا موسیقار
ٹوکیو…آلا ت ِ مو سیقی سے دھنیں بجا نے والے توآ پ نے بہت سے موسیقاردیکھے ہو نگے لیکن ہم آ پکو ملواتے ہیں ایک ایسے نوجوان سے جواپنے منہ سے بانسری کی دلفریب آوازنکا ل کر دلکش دھنیں تخلیق کرتا ہے ۔ جاپان سے تعلق رکھنے والا یہ ما ہر نو جوان اپنے منہ پر ہاتھ رکھ کرانگلیوں سے عارضی بانسری بنا لیتا ہے جسکے بعد ایسی موسیقی تخلیق پا جاتی ہے کہ کو ئی حقیقی بانسری سے بھی کیابناتا ہو گا ۔اس دلفریب دھن کو سننے والوں کیلئے یہ تسلیم کرنا مشکل ہو جاتاہے کہ اس دھن کی تیاری میں کسی قسم کے آلہ موسیقی کا استعمال نہیں کیا گیا۔کیوں ہو گئے نا آپ بھی حیران ۔