تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 نومبر 2013
وقت اشاعت: 23:8

نوجوان اسکیٹ بورڈنگ کرتے کرتے کھمبے میں جا لگا

نیویارک…این جی ٹی…ٹھیک ہی کہا جاتا ہے کہ کوئی بھی کام کرتے وقت آنکھیں پوری طرح کھلی رکھنی چاہئیں ورنہ اکثر لینے کے بجائے دینے پڑ جاتے ہیں۔ان صاحب کو ہی دیکھ لیجئے کو اسکیٹ بورڈنگ میں اپنی مہارت کے جوہر دکھانے نکلے لیکن راستے میں آنے والے کھمبا نہ دیکھ پائے۔اپنی اس غلطی کا خمیازہ انہیں دھول چاٹنے کی صورت میں بھگتنا پڑا اور اسکیٹ بورڈنگ کی ساری کوششیں دھری کی دھری رہ گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.