تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 نومبر 2013
وقت اشاعت: 2:25

ٹا ئپ را ئٹر سے تصاویر تخلیق کر نے والی منفر د مصور ہ

لندن… این جی ٹی…ٹا ئپ را ئٹر سے ٹا ئپنگ کر نا تو ایک عام سی با ت ہے لیکن لند ن کی کائرہ راتھ بون نامی یہ مصور ہ ٹا ئپ را ئٹر کی مد د سے خوبصورت تصا ویر تخلیق کر تی ہیں۔کائرہ عام ٹا ئپ ر ائٹر کے بٹنو ں کو مخصو ص ترتیب میں دبا کر کا غذ پر مشہور و معروف شخصیا ت کے پورٹریٹ اور خو بصو رت مناظر کو مہارت سے ایسے کاغذ پر منتقل کر دیتی ہیں جیسے ٹا ئپ را ئٹر کا اصل مقصد ہی یہی ہے ۔ کائرہ کو اس منفر د اندا ز سے ایک تصویر بنانے میں تقریبا ً چار دن لگتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.