تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 نومبر 2013
وقت اشاعت: 2:42

مینڈک کی کھال سے بنے دیدہ زیب ہینڈ بیگز اور بریسلٹ

پیرس… این جی ٹی…ویسے تو مینڈک پانی میں ہی اچھے لگتے ہیں لیکن فرانس کی ایک ڈیزائنر نے مینڈک کی کھال سے دیدہ زیب ہینڈ بیگز اور بریسلٹ تیار کر لئے ہیں۔مونیکا جاروز نامی اس ڈیزائنر نے آسٹریلین مینڈک کی کھال خشک کرتے ہوئے اس سے رنگ برنگی ایکسیسریز بنا لی ہیں جو ناصرف خواتین میں بے حد مقبول ہو رہی ہیں بلکہ فیشن کا انوکھا انداز بھی اپنائے ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.