5 نومبر 2013
وقت اشاعت: 1:30
آلاتِ موسیقی کے بغیرمنہ کے ذریعے دھنیں تخلیق کرنیوالے نو جو ان
بیجنگ…این جی ٹی…آ لا ت ِ مو سیقی کے استعمال سے دُھن بجا نے والے توآ پ نے بہت لو گ دیکھے ہو نگے لیکن ہم آ پ کو ملواتے ہیں دو ایسے نوجوانوں سے جو اپنے منہ سے مختلف آلات کی آوازیں نکا ل کر دھنیں تخلیق کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ جاپان سے تعلق رکھنے والے یہ ما ہر نو جوان ہاتھوں کو بجا کراور حلق سے مختلف آوازیں نکالتے ہوئے ایسے سُرتیار کر لیتے ہیں جو خو بصورت مو سیقی کا روپ دھا ر لیتے ہیں۔کمال کی ہم آہنگی اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کرتے ان نوجوانوں کی مہارت کو ہر سننے والے جی بھر کر داد دیتا نظر آتا ہے ۔کیوں ہو گئے نا آپ بھی حیران۔۔۔