تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 نومبر 2013
وقت اشاعت: 9:20

انسانوں کی شیرنی سے دوستی!

جوہانسبرگ …انسان کی جانوروں سے دوستی کوئی انوکھی بات نہیں، لیکن انسان کی شیرنی سے دوستی ضرور انوکھی اور حیرت انگیز خبر ہے۔ اپنے دوستوں کیساتھ گھومتی، چھلانگیں لگاتی اس شیرنی کے بہترین دوست جانوروں کے تحفظ کیلئے کام کرنے والے یہ کارکن ہیں۔ان لوگوں نے اسے جنوبی افریقہ کے جنگلات میں مرنے سے بچایا تھا۔ اب یہ شیرنی بڑی ہوچکی ہے اور آج یہ اس کے بہترین دوست ہیں۔ شیرنی ان کے ساتھ کھیلتی ہے اور محبت کا اظہار بھی کرتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.