تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 نومبر 2013
وقت اشاعت: 8:7

ٹائیگروڈ نے بال کو ہٹ کرکے ایشیا سے یورپ پہنچا دیا

استبول…این جی ٹی …گو لف کے مشہور کھلا ڑی ٹا ئیگر ووڈ زنے ایسا نشا نہ لگا یا کہ ایک ہی شا ٹ میں گیند کو ایشیا سے یو رپ پہنچا دیا ۔گیندکو ایک براعظم سے دوسرے براعظم میں پہنچا نے کا یہ کا رنامہ ٹا ئیگر ووڈ ز نے ترکی کے شہر استنبو ل میں قائم ایشیا او ر یو رپ کو ملا نے والے با سفور س پل پر سر انجام دیا۔ دریا ئے با سفورس پر قا ئم ڈیڑھ کلو میٹر طویل اس پل کا ایک حصہ اس پبلسٹی اسٹنٹ کے دوران عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیاتھا۔ اپنی نو عیت کے اس انوکھے مظاہر ے کے دوران ٹائیگر ووڈ زنے پل پر کھڑ ے ہو کر اپنی اسٹک سے با ل کو ایسا ہٹ کیا کہ وہ سیدھا ایشیا سے یورپ کا سفر کر نے والی پہلی گو لف بال بن گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.