6 نومبر 2013
وقت اشاعت: 11:36
ویکیو م کلینرکی مدد سے تیار کیا گیامنفرد فن پار ہ
بنکاک …این جی ٹی …ویکیوم کلینر سے صفا ئی کی جا تی ہے یہ تو عا م با ت ہے لیکن اس کے ذریعے فن پارے بھی تخلیق کیے جاسکتے ہیں ۔ جی ہا ں تھائی لینڈ کے ایک فنکا رنے ویکیوم کلینر سے دنیا کا پہلا فن پا رہ بنا نے کا اعزاز حا صل کر لیا ہے ۔ اس فن کا ر نے ویکیو م کلینر کے اندر رنگ اور مٹّی بھرنے کے بعد جب اسے کسی بر ش کی طر ح فر ش پر چلا یا توخوبصورت نقش ونگار کا فن پا رہ وجو د میں آگیا ۔ تو جنا ب اب اگر آ پ صفائی کر تے کرتے تھک جا ئیں تو ویکیو م کلینر کے ذریعے اپنے فن کا اظہار بھی شرو ع کر سکتے ہیں ۔