تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 نومبر 2013
وقت اشاعت: 7:14

خطروں کے کھلاڑی گیون کاخطرناک دوست…مگر مچھ

نیویارک…انسان اور جانورں کی دوستی کی کئی کہانیاں آپ نے سنی ہی ہوں گی۔ ان سے ملیے یہ ہیں اصلی خطروں کے کھلاڑی گیون ہارٹ جو اسپین کے ایک چڑیا گھر میں 1300پونڈ وزنی اس مگر مچھ کے ناز نخرے اٹھانے پر مامور ہیں۔ گیون کو اس مگر مچھ سے بالکل ڈر نہیں لگتا، وہ تو 5سال کی عمر سے ہی مگرمچھوں کے بیچ رہ رہاہے اوران سے اپنائیت محسوس کرتاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.