تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 نومبر 2013
وقت اشاعت: 12:44

چین : ریس ٹریک پر،بھاری بھرکم ٹرک بھاگیں گے

بیجنگ…چین میں ریس ٹریک پراب انسان نہیں بلکہ بھاری بھرکم ٹرک بھاگیں گے، چین کے مشرقی صوبے میں سپر ٹرک ریس شروع ہوگئی۔ بڑے بڑے ٹرک اونچی نیچی سڑکوں پر دوڑ لگانے کے لیے جمع ہوئے۔کچے پکے،کیچڑ، پانی سے بھرے راستوں پر ٹرک بھاگنے لگے، کراس کنٹری ریس میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی جنگ میں جو جیتے گا۔اس کو انعام بھی ملے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.