تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 نومبر 2013
وقت اشاعت: 22:40

امریکی نو جوانوں کا ریت پر Acrobaticsکا شاندار مظاہرہ

نیویارک… این جی ٹی…Acrobatsایک ایسا کھیل ہے جس میں کھلاڑی رنگ برنگے ملبوسات زیب تن کیے اپنے جسم کا توازن برقرار رکھتے ہوئے مختلف کرتب کا مظاہرہ کرتے ہیں۔یہ وڈیو بھی چند ایسے ہی نو جوانوں کی ہے جنھوں نے امریکی ریاست Utahمیں ریت کے اوپرمختلف انداز سے ایکروبیٹس کرتبوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئیFormations تخلیق کی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.