9 نومبر 2013
وقت اشاعت: 6:43
بولیویا میں انوکھا تہوار، کھوپڑیوں کو پھولوں اور سگریٹ سے سجادیاگیا
بولیویا…بولیویا میں انوکھا تہوارمنایاگیا۔طرح طرح کی کھوپڑیوں کو پھولوں اور سگریٹ سے سجاکر اپنے پیاروں کی یاد منائی گئی۔ نتی تاز نامی ان کھوپڑیوں کو سجا کربولیویا کے باسی اچھے مستقبل کی امیدیں لگاتے ہیں۔ یہ تہوار آل سینٹ ڈے کے موقع پر منایا جاتا ہے۔ لاپاز کے قبرستان میں ہوئی تقریب میں شریک افراد نے سیکڑوں کھوپڑیوں کو پھولوں سے سجایا۔