تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 نومبر 2013
وقت اشاعت: 6:59

امریکا میں ننھا گوریلا عوام کے سامنے پیش کردیا گیا

سین ڈیاگو…امریکا کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے ننھے گوریلا کو پہلی بار عوام کے سامنے پیش کر دیا گیا۔ اپنی ماں کی گود میں بیٹھا یہ ننھا گوریلا 25اکتوبر کو پیدا ہوا تھا۔ ننھے گوریلے کی آمد کا سن کر بڑی تعداد میں شہری سین ڈیاگو چڑیا گھر کا رخ کررہے ہیں۔ یہ گوریلا زیادہ تر وقت اپنی ماں کی گود میں ہی گزارتا ہے۔ گوریلے کے بچے آٹھ برس کی عمر تک اپنی ماں کے ساتھ ہی رہتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.