تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 نومبر 2013
وقت اشاعت: 0:34

فرانسیسی آرٹسٹ نے فن مصوری کا انوکھا اندازمتعارف کرا دیا

پیرس…این جی ٹی…یہ دیدہ زیب پو رٹریٹس پینٹنگ کلرز سے نہیں بلکہ کھانے پینے کی اشیا کا منفرد استعمال کرتے ہوئے تیار کئے گئے ہیں ۔فرانس سے تعلق رکھنے والےViviنامی ایک ماہر آرٹسٹ نے دودھ،کافی پاؤڈر اور کریم کا استعمال کرتے ہوئے برش کی بچائے پلاسٹک کے اسٹرا سے ایسے شاندار پورٹریٹس بنائے ہیں کہ چہرے کے خدوخال اورنقوش ابھر کر سامنے آگئے ۔اپنی نوعیت کے یہ منفرد پورٹریٹس نہ صرف آرٹسٹ کی صلاحیت کا منہ بو لتا ثبو ت ہیں بلکہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بھی بن رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.