13 نومبر 2013
وقت اشاعت: 3:6
زبان سے پینٹنگز تخلیق کرنے والا منفرد آرٹسٹ
نیویارک…این جی ٹی… امریکہ میں ایک ایسا آرٹسٹ بھی مو جود ہے جوغیر معمولی صلاحیت کا حامل ہے اور بر ش کے بجائے اپنی زبان سے ماہرانہ انداز میں پینٹ کرسکتا ہے۔یہ آرٹسٹ مضرِ صحت تیز کیمیکل والے پینٹنگ کلرز کا استعمال نہیں کرتا کیونکہ زبان کے ساتھ بعض اوقات رنگ منہ میں بھی چلا جاتاہے تاہم زبان سے کینوس پر رنگ لگاکر یہ شاہکارتصاویر تیار کرہی لیتا ہے۔