14 نومبر 2013
وقت اشاعت: 7:20
امریکی آرٹسٹ نے انوکھا فن پارہ بناکر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا
نیویارک …این جی ٹی …امریکا سے تعلق رکھنے والی ایک فن کار ہ نے انتہائی باریک بینی سے ایسا تفصیلی پورٹریٹ تیارکیا ہے جو اسکی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔امریکی ریاست کیلیفورنیاکی ایڈونا نامی اس باصلاحیت آرٹسٹ نے فن مصوری کا انوکھا انداز اپناتے ہوئے دیوار کو کینوس بناکرکئی فٹ لمبا ایسا آرٹ ورک تیار کیاہے جس میں تمام تر جانور وں کو بے حد خوبصورتی سے سمودیاہے۔یہ حیرت انگیزفن پارہکئی ماہ کی محنت کے بعد اُبھر کر سامنے آتا ہے۔