تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 نومبر 2013
وقت اشاعت: 10:39

چین کے چڑیا گھر میں پانڈا کیلئے پلے ایریا قائم

بیجنگ…چین کے چڑیا گھر میں ننھے پانڈا کی کھیل کود کے لیے پلے ایریا بنا یا گیا ہے۔تائی پے چڑیا گھر میں بنائے گئے اس پلے ایریا میں یہ ننھا پانڈا خوب مزے کررہا ہے۔یہاں پانڈا کیلئے ایک جھولا بھی رکھا گیا ہے اور لکڑی کاشیلف بنا کر اس کے اوپر ایک بال بھی لٹکائی گئی ہے، تاکہ پانڈا جسمانی ورزش بھی کر سکے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.