19 نومبر 2013
وقت اشاعت: 9:33
سیکڑوں سنہری جیلی فش سے بھر ی ہو ئی انو کھی جھیل
لندن …این جی ٹی …بحر الکا ہل میں پالاؤ(Palau )نامی جزیر ے پر ایک ایسی انو کھی جھیل ہے جو سیکڑ و ں جیلی فشز سے بھر ی ہو ئی ہے ۔سنہر ی جیلی فشوں سے بھر ی یہ جھیل غو طہ خو روں کے لیے نہا یت کشش کی حا مل ہے اور ہر سال سیکڑو ں افرادغو طہ خو ری کیلئے یہاںآ تے ہیں ۔واضح رہے کہ یہاں موجود جیلی فش بالکل بھی زہریلی نہیں ہیں ۔