تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 نومبر 2013
وقت اشاعت: 9:49

مگرمچھ کوکھانا کھلانے کا خطر نا ک انداز

نیو یارک ........مگر مچھ ایک خطر نا ک جا نور ہے جس کے قریب جانے کا ہرشخص سو چ بھی نہیں سکتا لیکن اس بہادر فرد نے سب کو حیران کر دیا ہے ۔امریکا کے ایک پا ر ک میں مگر مچھ کی دیکھ بھا ل پر ما مو ر یہ فرد مگر مچھ کو منہ میں کھانا صر ف ہاتھوں سے ہی نہیں بلکہ اپنے منہ سے بھی ڈالتا ہے ۔ اس رکھوالے اور مگر مچھ کے درمیان اس قدر دوستی ہے کہ یہ اپنے منہ میں ا س کی خوراک رکھ کر اس کے قریب لے جاتا اور مگر مچھ اپنے جبڑ وں سے کھانے کا اچک لینا ہے ۔ اس خطر نا ک کھیل کے دورا ن یہ مگر مچھ اپنے رکھو الے کو کو ئی نقصان نہیں پہنچا تا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.