تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 نومبر 2013
وقت اشاعت: 10:6

مالک کی نقل اتارتا، چہروں پر مسکراہٹ بکھیرتا بندر

بخارسٹ…بندر کا تماشہ دیکھ کر تو ہنسی آتی ہی ہے لیکن آج آپ کو ایسا بندر دکھاتے ہیں جو تماشے کے بغیر ہی ہنسادے گا۔تصویر میں نظر آنے والایہ شرارتی بندر اپنے مالک کے ہنسنے کی ایسی شاندار نقل اتارتا ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔ اداکاری کے شوق میں مبتلا اس بندر کی یہ دلچسپ حرکت دیکھ کر بے اختیار چہرے پر مسکراہٹ آجاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.