تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
20 نومبر 2013
وقت اشاعت: 14:40

امریکی باسکٹ بال پلیئرز کا کمال

واشنگٹن…کرتب تو بہت سے لوگ دکھاتے ہیں لیکن امریکی باسکٹ بال پلیئرز نے تو کمال ہی کردیا۔اِن کھلاڑیوں نے کمال مہارت سے بال تو باسکٹ میں ڈالی ہی ، لیکن ساتھ ہی باسکٹ کی جالی میں لگے گھنگھرو وٴں کے ذریعے دلفریب موسیقی بھی ترتیب دے ڈالی۔ ان کھلاڑیوں نے پریکٹس کے دوران گیندوں کو اتنی ہم آہنگی سے اْچھالا کہ نہ گیندوں سے ان کا دھیان ہٹا اور نہ ہی موسیقی کی دھن میں کوئی فرق آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.