تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 نومبر 2013
وقت اشاعت: 2:43

کبھی دیکھا ہے اتنا کیوٹ ڈاگی۔؟

نیو یارک…این جی ٹی…پالتو جانوروں کی دل موہ لینے والی حرکات اور شرارتوں کیوجہ سے انہیں سب ہی پسند کرتے ہیں لیکن امریکہ سے تعلق رکھنے والے اس ننھے کتے کو دنیا کاسب سے کیوٹ ڈاگ کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہو گا۔ننھے اور کیوٹ نظر آنیوالے اس کتے نے اپنی دلچسپ حرکات اور معصومیت کی وجہ سے سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس پربھی کئی افراد کو اپنا مداح بنالیا ہے ۔واضح رہے کہ اس ڈاگی کا تعلق کتوں کی ایک ایسی نسل سے ہے جو اپنی چھوٹی جسامت اور خدو خال کے باعث ہمیشہ ہی ننھے منے پَپی کی طرح دِکھائی دیتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.