تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 7:59

آسٹریلیا میں ایڈونچر کے شوقین افراد کیلئے خطرناک رولر کوسٹر

سڈنی …این جی ٹی …ایڈونچر کے شوقین افراد تیز رفتاراور بلند رولر کو سٹرز میں بیٹھنا بہت پسند کر تے ہیں اور ایسے ہی افراد کے لیے آسٹریلیا کے ایک تفریحی پارک میں خطرناک رولر کوسٹر موجود ہے۔اس خوفناک اور خطرناک رولر کوسٹر پر بیٹھنے کے لیے مضبوط دل گردہ ہونا لازمی ہے کیونکہ اس پر بیٹھتے ہی آپ تیزرفتاری سے پارک کے سفر پر روانہ ہو جاتے ہیں۔اس رولر کوسٹر میں کسی قسم کی بریک بھی نہیں جو نو منٹ میں اپنا سفر مکمل کرکے اسٹیشن پر ہی آکر رکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.