تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 4:41

لیڈی ڈیانا کا گاوٴن ایک لاکھ 67 ہزار ڈالر میں نیلام

لندن …برطانیہ کی شہزادی ڈیانا کا خوبصورت گاوٴن ایک لاکھ 67 ہزار ڈالر میں نیلام کردیا گیا،لیڈی ڈائنا کے پسندیدہ ڈریس ڈیزائنر نے 1986 میں یہ گاوٴن پریوں کے کردار سے متاثر ہوکر بنایا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ شہزادی ڈائنا نے بھی یہ گاوٴن نیلامی میں ہی خریدا تھا۔موتیوں سے سجا جھلملاتا سنہری گاوٴن شہزادی ڈیانا کو بہت پسند تھا اور انہوں نے کئی تقریبات میں یہی گاوٴن پہن کرشرکت کی تھی۔ جیمز بونڈ کی فلم ”دی لیونگ ڈے لائٹ“ میں بھی ڈیانا نے یہی خوبصورت گاوٴن زیب تن کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.