تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 2:52

ریت پر انگلیوں کی مدد سے تیار کردہ دلفریب فن پارے

نیویارک… این جی ٹی…ماہر مصور پیٹنگ کیلئے برش اور رنگوں کا استعمال کرتے ہیں لیکن ایک آرٹسٹ ایسی بھی ہے جو ریت کے باریک ذرات سے خوبصورت فن پارے بنادیتی ہے۔ انوکھے انداز میں مصوری کرنے والی یہ فن کارہ پہلے ریت کو کینوس پر مکمل طور پر پھیلادیتی ہے اور پھر اپنے ہاتھوں کی انگلیوں کی مدد سے اس پر انتہائی مہارت سے ایسی تصاویر اور مناظر بنا دیتی ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.