6 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 9:19
ہزاروں ڈومینوز ایک ہی جھٹکے میں ڈھیر!!
لندن …این جی ٹی … ماہر ڈومینو آرٹسٹوں نے اپنی فنکارانہ مہارت کا عملی مظاہرہ دکھانے کیلئے کئی دنو ں کی محنت کو منٹوں میں کچرے کا ڈھیر بنادیا ۔ ان آرٹسٹوں نے تین مہینے کی لگاتار محنت کے بعد 20سے25ہزار رنگ برنگی ڈومینوزکو اپنے ہاتھوں سے جوڑ کر مختلف اشکال میں ترتیب دیا اور جب دلکش ڈومینو ٹرکس سیٹ اپ تیار ہو گیا تو انھوں نے اُسے ایک جھٹکے میں ڈھیر کر دیا۔