تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 2:47

منچلے نوجوان کا 360ڈگری کے زاویے سے جھولا جھولنے کا مظاہرہ

نیویارک… این جی ٹی…تقریباً ہر شخص اپنے بچپن میں جھولا ضرور جھولتا ہے لیکن اس وڈیو میں مو جود منچلے نوجوان نے جھو لا اس کھرے اندازمیں جھولا کے اسے دیکھ کر سب چکر کھاگئے لیکن اسے کچھ نہ ہوا۔ اس منچلے نے پینڈولم طرز کے جھولے پر کھڑے ہوکر اسے 30ڈگری زاویے پر ایسا گھمایا کہ بس اوپر سے نیچے اور نیچے سے اوپر اُلٹا لٹکا گھول گول گھومتا ہی گیا،یہ دیکھ کر جہاں موقع پر موجود لوگوں کی خوف کے مارے فلک شگاف چیخیں بلند ہوتی رہیں وہیں یہ منچلا بلاخوف وخطر جھولے کے مزے لوٹتا رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.