تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 دسمبر 2013
وقت اشاعت: 23:24

روشنیوں سے جگمگاتی خوبصورت گا ڑی

نیویارک…این جی ٹی…روشنیوں سے سجے گھر اور عمارتیں تو آپ نے دیکھی ہوں گی لیکن ایسی جگمگا تی گا ڑی شاید آپ نے نہ دیکھی ہو ۔اس گاڑی کو اس منفر د انداز میں رو شنیوں سے سجایا گیا ہے کہ جب یہ سب ایک سا تھ جلتی بجھتی ہیں تو یہ گا ڑی ایک نہا یت خو بصورت منظر پیش کر تی ہے ۔ گاڑی کے اگلے حصے اور پہیوں پر کی جا نے والی منفر د لا ئٹنگ کے با عث رکے ہوئے ہو نے کی صو رت میں بھی یو ں محسو س ہوتا ہے جیسے یہ مستقل حر کت کر رہی ہو ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.